اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی،اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(ویب ڈیسک)آر ایل این جی کی قیمتوں میں 9.03 فیصد فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کر دی گئی جس کا اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایس این جی پی ایل کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 1 ڈالر 19 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یوکمی کر دی گئی۔ ایس این جی پی ایل کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 13 ڈالر 68 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی۔

ایس ایس جی سی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں فی ایم ایم بی ٹی یو 1 ڈالر 28 سینٹ کمی کر دی گئی۔ ایس ایس جی سی کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 14 ڈالر 24 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یون مقرر کر دی گئی۔واضح رہےکہ قیمتوں کا اطلاق ماہ فروری کے لیے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے