اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملتان سلطانز کی خاتون کوچ ٹریننگ کے دوران توجہ کا مرکز

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(لاہور نیوز) ملتان سلطانز کی خاتون کوچ الیکس ہارٹلے کھلاڑیوں کے درمیان اسسٹنٹ سپن باؤلنگ کوچ کے فرائض دینے پرتوجہ کا مرکز بن گئیں۔

پاکستان میں پی ایس ایل  کو   ایک اہم اور بڑے ایونٹ کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جس میں دنیا بھر سے مختلف ممالک کے کھلاڑی بھی موجود ہوتے ہیں، ساتھ ہی ملکی کھلاڑی بھی دلچسپ انداز میں دکھائی دیتے ہیں۔واضح رہے کہ  الیکس ہارٹلے برطانوی کرکٹ ٹیم کی سابق کھلاڑی ہیں، جنہوں نے 32 میچز میں برطانوی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ 2017 کے وومنز ورلڈکپ میں جیتنے میں بھی اپنی ٹیم کی مدد کی تھی۔ تاہم گزشتہ سال الیکس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے