اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد حفیظ ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم کے عہدے سے مستعفی

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(لاہور نیوز) سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کا کنٹریکٹ 15 دسمبر تک تھا، حفیظ نے کنٹریکٹ میں توسیع کے لیے درخواست دی لیکن ان کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی گئی جس پر وہ عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضح طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات درکار نہیں ہوں گی۔

محمد حفیظ کو چیئرمین آفس میں موجود نبیلہ اور ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید سے بار بار رابطہ کرنے پر حوصلہ افزا جواب نہیں مل سکا۔

چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر سے انہیں واضح پیغام موصول ہوا ہے کہ چیئرمین بطور ڈائریکٹر انہیں مزید وقت دینے کے خواہش مند دکھائی نہیں دیتے اور کچھ الگ سوچ کے ساتھ غیر ملکی کوچنگ سٹاف رکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے