اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تیسری بار بھی پی ایس ایل جیت سکتے ہیں: ثمین رانا

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے کہا ہے کہ تیسری بار بھی پی ایس ایل جیت سکتے ہیں۔

ثمین رانا نے کہا ہے کہ اس بار ٹیم میں چھ نئے کھلاڑی آئے ہیں، 2 بار پی ایس ایل جیت سکتے ہیں تو تیسری بار بھی جیت سکتے ہیں، ٹیم اعتماد کے ساتھ میدان میں جائے گی، باقی ٹیمیں بھی اچھی ہیں۔

سی او او لاہور قلندرز نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی اس بات پر رہی کہ اپنی ٹیم کے کور گروپ کو قائم رکھا ہے، ہمارا زیادہ تر انحصار پاکستانی کھلاڑیوں پر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور قلندرز کے پاس نیشنل ٹیم کے پانچ سے چھ سٹارز ہیں، 6 میں سے 4 ہمارے پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام سے آئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے