اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور کے غیر ملکی قلندرز کی آمد کا سلسلہ شروع

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹر رسی وین ڈر ڈسن لاہور پہنچ گئے ہیں جبکہ نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے بھی لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا ہے۔

دوسری جانب لاہور قلندرز کی ٹیم آج ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن کرے گی۔

علاوہ ازیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے تیسری بار چیمپئن کا ٹائٹل جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے