اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئی حکومت کی تشکیل سے قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(لاہور نیوز) ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لی گئیں۔

آج سے اگلے 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں ایک روپے 86 پیسے اضافہ ہو سکتا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں دو روپے 82 پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع نے کہا ہے کہ مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت میں 1 روپے 7 پیسے اضافہ ہو سکتا ہے، برنیٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے