اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل بجٹ کی منظوری دے دی

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے آئندہ ایڈیشن کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی۔

چیئرمین محسن رضا نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا لاہور میں اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل بجٹ کی منظوری دے دی گئی ۔بورڈ سربراہ کا چارج سنبھالنے کے بعد محسن نقوی کی صدارت میں ہونے والا یہ پہلا باضابطہ بورڈ آف گورنرز کا اجلاس تھا جس میں پی ایس ایل کی افتتاحی اور اختتامی تقریب، سکیورٹی سمیت تمام اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دوران اجلاس پی سی بی معاملات میں بہتری اور اہم فیصلوں کا اختیار محسن نقوی کو دے دیا گیا جبکہ نو منتخب چیئرمین پی سی بی میں تبدیلیوں کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے