اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9: پولیس نے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے دوران لاہور پولیس کے 7 ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے، پی ایس ایل سکیورٹی پر 13 ایس پیز، 36 ڈی ایس پیز،81انسپکٹرز/ایس ایچ اوز تعینات ہونگے۔

سکیورٹی کے دوران 617 اپر سب آرڈی نیٹس اور 103 لیڈی اہلکار بھی ڈیوٹی فرائض انجام دیں گی جبکہ ایلیٹ فورس کی 27، ڈولفن سکواڈ کی 60 اور پولیس ریسپانس یونٹ کی 52 ٹیمیں پٹرولنگ کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے