اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عسکری ٹاور حملہ: یاسمین راشد و دیگر پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(لاہور نیوز) عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمر سرفراز چیمہ، یاسمین راشد اور دیگر پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کیے جانے کاامکان ہے۔

لاہور کی انسداد  دہشت گردی کی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی،  اے ٹی سی کے جج محمد نوید اقبال نے کیس پر سماعت کی۔

دوران سماعت سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ،  اعجاز چودھری، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 65 ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے  آئندہ سماعت پر ملزمان میں چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت  24 فروری تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ ملزمان پر عسکری ٹاور پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام ہے، ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے جس میں  بغاوت سمیت دیگر نئی دفعات شامل ہو چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے