اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

علیم خان کی کامیابی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے دلائل طلب

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے این 117 سے آئی پی پی کے امیدوار عبدالعلیم خان کی کامیابی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے دلائل طلب کرلیے۔

لاہور ہائیکورٹ کے  جج جسٹس علی باقر نجفی نے این اے 117 سے آزاد امیدوار کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار کے وکلاء نے مؤقف اختیار کیا کہ  حلقہ این اے 117 سے عبدالعلیم خان کو کامیاب قرار دیا گیا، امیدوار عبدالعلیم خان فارم 45 میں ناکام ہو چکے تھے، آر او کے فارم 47 میں عبدالعلیم خان کو کامیاب قرار دے دیا گیا، الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری ادا نہیں کی۔

درخواست گزار نے مزید کہا کہ آر او کو درخواست دی مگر اس کے باوجود اس پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی، عدالت سے استدعا ہے کہ  عبدالعلیم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔

بعدازاں عدالت نے آزاد امیدوار کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے دلائل طلب کرلیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے