اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آشیانہ روڈ پر ٹرک اور کارمیں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 4زخمی

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(لاہور نیوز) آشیانہ روڈ پر ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق آشیانہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک ٹائر پھٹ جانے کے باعث بے قابو ہو کر کار سے جا ٹکرایا  جس کے نتیجے میں 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 4 افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت افضال، محمود اور فیاض کے ناموں سے ہوئی، نعشوں کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے