اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 24 گھنٹوں میں 226 ٹریفک حادثات رپورٹ،238 افراد زخمی

11 Feb 2024
11 Feb 2024

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، 24 گھنٹوں میں 226 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر لاہور کے مختلف علاقوں میں 226 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 238 افراد زخمی ہوئے، 85 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 153 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے