اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

این اے 118 سے حمزہ شہباز کی کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

10 Feb 2024
10 Feb 2024

(لاہور نیوز) این اے 118 سے حمزہ شہباز کی کامیابی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

درخواست عالیہ حمزہ کے خاوند نے دائر کی جس میں ریٹرننگ افسر، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔

 درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حمزہ شہباز فارم 45 کے مطابق ہار چکے ہیں، حمزہ شہباز نے مبینہ ملی بھگت سے فارم 47 میں خود کو فاتح قرار دیا۔

واضح رہے کہ حلقہ این اے 118 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار حمزہ شہباز 5 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے جیتے تھے۔ حمزہ شہباز نے ایک لاکھ 5 ہزار 960 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کی مدمقابل پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار عالیہ حمزہ ملک ایک لاکھ 803 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے