اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن نے حکومت بنانے کی کوششیں تیز کردیں

10 Feb 2024
10 Feb 2024

(لاہور نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت بنانے کی کوششیں تیز کردی گئیں۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے پارٹی صدر شہبازشریف نے ملاقات کی  اور آصف علی زرداری سے ہونیوالی ملاقات میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔

پارٹی  ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی قیادت کی جانب سے آزاد امیدواروں سے رابطے کے لئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی، اسحاق ڈار، سردار ایاز صادق، رانا ثناء اللہ کمیٹی میں شامل ہیں۔

لیگی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پارٹی قائد نوازشریف نے کمیٹی کو آزاد امیدواروں سے رابطے تیز کرنے کا ٹاسک دیدیا، نوازشریف نے شہبازشریف کوبھی آزاد امیدواروں سے رابطے کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے