جرم وانصاف
190 ملین پاؤنڈز کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان
10 Feb 2024
10 Feb 2024
(لاہور نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت آج ہو گی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے جبکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔