اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی سول سیکرٹریٹ آمد، مرکزی الیکشن کنٹرول روم کا دورہ

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سول سیکرٹریٹ آمد ہوئی جہاں انہوں نے مرکزی الیکشن کنٹرول روم کا دورہ کیا۔

نگران وزیراعلیٰ نے کنٹرول روم میں صوبہ بھر میں انتخابات کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ صوبائی سیکرٹری داخلہ نے انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے انتظامات پر بریفنگ دی۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پولیس، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مل کر انتخابات کے دوران امن وامان کو برقرار رکھا، لاہور سمیت پنجاب کے ہر شہر میں عام انتخابات کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے، پنجاب حکومت کی محنت سے انتخابات کا مرحلہ پرامن اور احسن انداز میں مکمل ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے