اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا پرامن ماحول میں عام انتخابات کیلئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں پرامن ماحول میں عام انتخابات کیلئے بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی الیکشن کمیشن آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان سے ملاقات کی۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں پرامن ماحول میں عام انتخابات کیلئے بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں پولنگ پرامن انداز سے مکمل ہوئی، لوگوں نے آزادانہ حق رائے دہی استعمال کیا، تمام متعلقہ محکموں اور صوبائی الیکشن کمیشن کے درمیان بہترین کوآرڈی نیشن رہی، صوبہ بھر میں امن وامان کی صورتحال بھی کنٹرول میں رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے