اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آج پاکستان کو عوام کی رائے کی اشد ضرورت ہے: صدر مملکت

08 Feb 2024
08 Feb 2024

(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو عوام کی رائے کی اشد ضرورت ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، ووٹ ڈالنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ ‏اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندے منتخب کرنے کیلئے آپ کے ووٹ کے ذریعے آپ کی رائے مانگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ووٹ ڈالنا آپ کی اسلامی، آئینی اور شہری ذمہ داری ہے، میں بمعہ اہل و عیال اپنے پولنگ سٹیشن پر پہنچا، قطار میں کھڑے ہوئے اور ووٹ دیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ووٹرز سے درخواست کی کہ باہر نکلیں اور اپنا ووٹ کا حق استعمال کریں، آج پاکستان کو آپ کی رائے کی اتنی ضرورت ہے جتنی پہلے کبھی نہیں تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے