اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ووٹ لوگوں کا حق ہے، ڈرنے کی ضرورت نہیں: محسن نقوی

08 Feb 2024
08 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ووٹ لوگوں کا حق ہے، ڈرنے کی ضرورت نہیں۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ آج پولنگ ڈے امن و امان سے گزرے گا، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب نے ہر ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے امن وامان کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کے تحفظ کیلئے اضافی نفری تعینات کی گئی ہے اور تمام حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے لگا دیئے گئے ہیں، ووٹ ڈالنا لوگوں کا حق ہے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ الیکشن کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہیں، اللہ خیر کرے گا، شہریوں کو مکمل تحفظ دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے