اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ووٹنگ ہوئی، بانی پی ٹی آئی نے جیل میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔

جیل ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے بھی اڈیالہ جیل میں ووٹ کاسٹ کیا، شاہ محمود قریشی اور چودھری پرویزالہٰی کا ووٹ کاسٹ نہیں ہو سکا، بشریٰ بی بی کا ووٹ بھی کاسٹ نہیں ہو سکا۔

جیل ذرائع نے مزید بتایا کہ مجموعی طور پر 20 قیدیوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا، 40 قیدیوں کی لسٹ بھجوائی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے