اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رہنما جے یو آئی (ف) حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک) چمن میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔

پولیس کے مطابق حملے میں حافظ حمد اللہ محفوظ رہے، حافظ حمد اللہ کے محافظوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔

حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ میزائی اڈہ کے مقام پر کی گئی، وہ چمن سے کوئٹہ جا رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے