اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب بھر کے قیدیوں نے اپنے پسندیدہ امیدواروں کیلئے حق رائے دہی استعمال کر لیا

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے قیدیوں نے اپنے پسندیدہ امیدواروں کیلئے حق رائے دہی استعمال کر لیا۔

آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کے مطابق پنجاب کی 43 جیلوں میں قید 65 ہزار سے زائد قیدیوں میں سے ڈیڑھ ہزار قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، الیکشن کمیشن نے  قیدیوں کا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو خط لکھا تھا۔

میاں فاروق نذیر نے بتایا کہ پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے پوچھا گیا جس پر ڈیڑھ ہزار قیدیوں کے کوائف پورے ہوئے، سپرنٹنڈنٹ نے کیمروں کی مانیٹرنگ میں ووٹ کا عمل مکمل کروا کر پوسٹل بیلٹ پیپر بھجوا دیئے، قیدیوں نے اپنا پوسٹل ووٹ کاسٹ کیا، الیکشن کمیشن اس کا رزلٹ جاری کرے گا۔

آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے مزید بتایا کہ سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبریں چلا کر شفاف عمل کو متنازعہ بنایا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے