اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

الیکشن کمیشن کا اہم ہنگامی اجلاس طلب

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے اہم ہنگامی اجلاس آج شام طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے جس میں ممبران اور سیکرٹری الیکشن کمیشن شریک ہوں گے، اجلاس میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنر ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن کے تمام ونگز کے حکام بھی شریک ہوں گے، اجلاس میں انتخابات کی تیاریوں پر حتمی بریفنگ لی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر اہم گائیڈ لائنز بھی حکام کو جاری کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی سامان کی ترسیل، سکیورٹی اور پولنگ سٹیشنز سے متعلق ونگز کمیشن کو بریفنگ دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے