اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی پی او بلا ل صدیق کمیانہ کی زیرصدارت اجلاس ،الیکشن سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(لاہور نیوز) سی سی پی او بلا ل صدیق کمیانہ کی زیرصدارت سینئر پولیس افسران کااجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں عام انتخابات کے پرامن انعقاد پرسکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا گیا۔

سی سی پی او نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی،اسلحہ کی نمائش،فائرنگ پر آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،فورس کی ڈیوٹی سے متعلق غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی جبکہ کنٹرول رومز کے ذریعے مسلسل مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے گی۔

 اجلاس کے دوران سی سی  سی پی او نےافسران کوالیکشن کمیشن،ضلعی انتظامیہ،سکیورٹی اداروں سے مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت کی،ڈولفن فورس،سپیشل پروٹیکشن یونٹ اورایلیٹ فورس کی ٹیمیں مسلسل پٹرولنگ کریں گی۔پولنگ سٹیشنز کی سکیورٹی کیلئے خصوصی ناکے بھی قائم کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے