اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔

لاہور کے علاقے چوہنگ میں پولیس نے 3 مشتبہ موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزموں نے فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزموں کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قریبی ہسپتال منتقل کر دی، ملزم سنگین نوعیت کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے