اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی کابینہ: لیفٹیننٹ جنرل طاہر حمید شاہ کی چیئرمین آرڈیننس فیکٹری تعیناتی کی منظوری

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

نگران وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے جاری اعلامیہ کے مطابق کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل طاہر حمید شاہ کی بطور چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹری تعیناتی کی منظوری دیدی، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تجویز پر 4 احتساب عدالتوں کو خصوصی عدالتوں میں بدلنے کی بھی منظوری دی گئی۔

جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ خصوصی عدالتوں میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تجویز پر ججز کی تعیناتی کی منظوری دی گئی، کابینہ نے پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری دیدی، پی آئی اے کی مالی و انتظامی تنظیم نو کیلئے فنانشل ایڈوائزر کے تقرر کی بھی منظوری دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے