اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے عدالت سے رجوع

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(ویب ڈیسک) توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کرلیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں بشریٰ بی بی کی جانب سے بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا انتظامیہ کا 31 جنوری کا نوٹیفیکیشن کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 31 جنوری کو احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ رنفرنس میں 14سال قید کی سزا دیئے جانے کے بعد بانی تحریک انصاف  کی رہائشگاہ کو سب جیل قراردیدیا گیا ہے اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سخت سکیورٹی میں بنی گالا منتقل کر دیا گیا ہے۔

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کیلئے بنی گالا کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا اورجیل عملہ بھی بنی گالا تعینات کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے