اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام آباد ہائیکورٹ: ارشد شریف کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

06 Feb 2024
06 Feb 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف شہید کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ٹوئٹ، انٹرویو یا بیان کے تناظر میں درج کئے گئے تمام مقدمات کا ریکارڈ پیش کریں، یہ تمام مقدمات سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے حالیہ فیصلوں کی روشنی میں کیسے درست ہیں؟

تحریری حکمنامے کے مطابق عدالت نے فریقین سے دلائل طلب کر لئے، کیس کی آئندہ سماعت 14 فروری کو ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے