اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صوبہ پنجاب میں عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(لاہور نیوز) صوبہ پنجاب میں عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے پولنگ میٹریل کی پیکنگ اور ریٹرننگ افسران کو ترسیل کا عمل جاری ہے، بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کا کام مکمل ہو چکا ہے، صوبہ پنجاب کے اضلاع میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل جاری ہے۔

انہوں نے کہا صوبائی سطح پر سکیورٹی، ٹرانسپورٹ ، مواصلاتی اور ایمرجنسی پلان تیار ہے، تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اپنے متعلقہ اضلاع میں پولنگ سٹیشنز کے قیام کی تیاریاں مکمل کر رہے ہیں، شفاف اور پر امن انتخابات کے انعقاد کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے