اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں محبوبہ قتل کرکے خودکشی کرنےوالا نوجوان سی آئی اے کا کانسٹیبل نکلا

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(لاہور نیوز) گزشتہ شام لاہور کے علاقے سمن آباد میں خاتون کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرنے والا شخص سی آئی اے کا کانسٹیبل نکلا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

واقعہ کے مطابق گزشتہ شام سمن آباد دوسرے گول چکر کے قریب اسد نامی نوجوان نے محبوبہ کو قتل کر نے کے بعد خود کوگولی مار کرخودکشی کر لی تھی، واقعہ کی اطلاع  پر پولیس کی فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کیا۔

پولیس نے اپنی ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ خودکشی کرنے والا نوجوان سی آئی اے کا کانسٹیبل اسد تھا اور کرائے پر اچھرہ میں مقیم تھا، واقعہ میں قتل ہونے والی 34 سالہ مقتولہ عالیہ مبشر 4 بچوں کی ماں تھی اور جاوید مارکیٹ اچھرہ کی رہائشی تھی۔پولیس نے مقتولہ عالیہ کے والد کی مدعیت میں تھانہ سمن آباد میں مقدمہ درج کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے متعلق مختلف زاویوں سے تفتیش کررہے ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے