اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نوجوان نے خاتون دوست کو قتل کر کے خودکشی کرلی

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے سمن آباد میں نوجوان نے خاتون دوست کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق واقعہ دوسرا گول چکر کے قریب پیش آیا، 35 سالہ اسد نے فائرنگ کر کے 33 سالہ عالیہ کو قتل کردیا، ملزم نے بعد میں اپنے سر میں بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ سے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کرلیے، کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے