اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائفر کیس میں سزا: الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5 سال کیلئے نااہل کر دیا

04 Feb 2024
04 Feb 2024

(لاہور نیوز) سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5 سال کے لیے نا اہل قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی پر عام انتخابات 2024ء میں حصہ لینے پر پابندی لگا دی گئی ہے، شاہ محمود قریشی آئندہ 5 سال انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے