اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ناراض لیگی رہنما عائشہ رجب بلوچ بھی آئی پی پی کو 'پیاری'

03 Feb 2024
03 Feb 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کی ناراض رہنما عائشہ رجب بلوچ بھی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کو "پیاری" ہو گئیں۔

مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور اس موقع پر عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر عائشہ رجب بلوچ کو پارٹی میں خوش آمدید کہا، انہوں نے تاندلیانوالہ میں آئی پی پی رہنما ہمایوں اختر خان کی حمایت کا بھی اعلان کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے