اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلزپارٹی کا منشور نوجوان نسل کیلئے نئی راہیں کھولے گا : عمر رحمان ملک

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(لاہور نیوز) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کے صاحبزادے اور پیپلزپارٹی کے رہنما عمر رحمان ملک نے کہا ہے پیپلزپارٹی کا منشور نوجوان نسل کیلئے نئی راہیں کھولے گا۔

عمر رحمان ملک نے ٹاؤن شپ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارے ملک میں بہت پوٹینشل ہے جس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے اداروں کو منافع بخش بنا سکتے ہیں، ڈیجیٹل میڈیا میں پیپلز پارٹی دیر سے آئی ہے، اس پر کام کر رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل نے کہا کہ طلباء اور مزدور طبقہ پیپلزپارٹی  کے ساتھ ہے، بلاول بھٹو وزیر اعظم بن کر پیپلزپارٹی کے منشور کے ذریعے انقلاب برپا کریں گے۔

پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق سینیٹر سحر کامران کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو تعلیم مکمل ہونے پر تربیت دیں گے، سندھ میں سیلاب زدگان کے گھروں کی ملکیت خواتین کو ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے