اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے اور متروکہ وقف املاک بورڈ کا شہر میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے اور متروکہ وقف املاک بورڈ کا شہر بھر میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

جوہر ٹاؤن، واپڈا ٹاؤن، پی آئی اے اور ملحقہ علاقوں میں ایک درجن سے زائد املاک کے خلاف کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران مین بلیوارڈ واپڈا ٹاؤن پر واقع نجی بینک کے  خلاف کارروائی کی گئی۔ پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی میں پلاٹ نمبر 80 سی ٹو پر غیرقانونی تعمیرات مسمار، پی آئی اے سوسائٹی میں غیرقانونی دکانیں گرا دی گئیں۔

جوہر ٹاؤن ایف بلاک میں غیرقانونی تعمیرات مسمار اور سربمہر، پنجاب یونیورسٹی سوسائٹی بلاک ڈی میں غیرقانونی تعمیرات مسمار، جوہر ٹاؤن کے مختلف بلاکس میں 6 جبکہ کیمپس ویو سوسائٹی میں دو پلاٹ سربمہر کر دیئے گئے۔ آپریشن چیف ٹاؤن پلانر ٹو اظہر علی کی زیر نگرانی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون فور احمد سعید سلطان نے کیا۔

متروکہ وقف املاک بورڈ نے ریٹی گن روڈ پر واقع تاریخی بریڈ لا ہال بلڈنگ میں دو کمرے مسمار کر دئیے۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر عاصم اعجاز کی سربراہی میں ٹیم نے کارروائی کی۔ بریڈ لا ہال بلڈنگ کی تاریخی اہمیت بحال کرنے کے لئے والڈ سٹی کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے