اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بیجنگ میں سفارتی تقریب، چینی صدر کو 42 ممالک کے سفیروں کی سفارتی اسناد پیش

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(ویب ڈیسک) چینی صدر کو 42 ممالک کے سفیروں کی سفارتی اسناد پیش کی گئیں۔ چینی صدر نے تمام ممالک کے سفیروں کو نیک خواہشات کا پیغام دیا۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے گریٹ ہال میں سفارتی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چینی صدر شی جن پنگ نے 42 ممالک کے سفیروں سے سفارتی اسناد وصول کیں۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کے سفیر خلیل الرحمان ہاشمی نے سفارتی اسناد چینی صدر کے حوالے کیں۔ افغان سفیر بلال کریمی بھی سفارتی اسناد پیش کرنے والوں میں شامل تھے۔

انکے علاوہ ایران، یو اے ای، کویت، ملائیشیا، یوکرین اور جاپان کے سفیروں نے بھی اسناد پیش کیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر  نے تمام ممالک کے سفیروں کو نیک خواہشات کا پیغام دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے