اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتخابی مہم میں تیزی، حمزہ شہباز آج این اے 132 کا دورہ کریں گے

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز) انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔

لیگی رہنما حمزہ شہباز آج قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 کا دورہ کریں گے، حمزہ شہباز ریلی میں شرکت اور مقامی کارکنان سے خطاب کریں گے، مقامی قیادت کی جانب سے ریلی نکالنے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، ریلی کے استقبال کے لیے 30 سے زائد مقامات پر استقبالیہ کیمپ لگائے جائیں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق ریلی کا آغاز کوٹ رادھا کشن کے علاقے تلونڈی سے کیا جائے گا، ریلی کھڈیاں، نیا اڈا کھڈیاں ، پرانا اڈا ،دوست پور، فتح پور اور نظام پورہ سے ہوتی ہوئی کوٹ رادھا کشن پر اختتام پذیر ہو گی۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ حمزہ شہباز ریلی کے آخری مقام کوٹ رادھا کشن میں مقامی کارکنان سے 2 بجے خطاب کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے