شہرکی خبریں
این اے 127 : بے گناہ افراد کی گرفتاری کا معاملہ،تاج حیدر کا الیکشن کمیشن کو خط
29 Jan 2024
29 Jan 2024
(لاہور نیوز) این اے 127 میں بے گناہ افراد کی گرفتاری کے معاملے پر سینیٹرر تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔
خط میں کہا گیا ہے کہ دوسری جماعتوں سے پی پی پی کی مہم میں شامل ہونے والوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے،گزشتہ روز شہزاد اور شہباز جنہوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی انہیں گرفتار کیاگیا۔
— Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org) January 29, 2024
خط میں مزید کہا گیا کہ سابقہ کونسلر محترمہ خالدہ پروین بھی گرفتار ہیں، الیکشن کمیشن پولیس گردی کے خلاف کارروائی کرے۔