اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چار فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے9سیرپ غیرمعیاری قرار

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(لاہور نیوز) چار فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے9 سیرپ غیر معیاری قرار دے دیئے گئے۔

چیف ڈرگ کنٹرولر نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی جانب سے غیر معیاری قرار دیئے گئے4 فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے سیرپ کے سٹاک کو مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت کردی۔

سیرپ کی تیاری میں غیر معیاری ایتھانول کا استعمال   کیا گیا، پابندی کی زد میں آنے والے سیرپ کو  زیادہ تر الرجی، گلہ خراب، کھانسی، خارش، الٹی، متلی اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں  استعمال کیا جارہا تھا  جس کے انسانی صحت پر مضر اثرات  پڑنے کا خدشہ تھا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے