اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

قبل از وقت پیدائش بچوں پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟ماہرین نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

27 Jan 2024
27 Jan 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ جو بچے پیدائش کے مناسب وقت سے قبل پیدا ہوتے ہیں ان میں نشونما سے متعلق مسائل کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 لاکھ سے زائد بچوں کے اعداد و شمار پر کیے گئے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ 31 سے 33 یا 34 سے36 ہفتوں میں پیدا ہونے والے بچوں میں مرگی کا خطرہ، دماغی افعال، حرکات و سکنات اور بصارت و سماعت کے مسائل کا امکان زیادہ ہوجاتا ہے جو ان کے رویے اور سیکھنے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتا ہے۔

محققین نے یہ بھی نوٹ کیا کہ پیدائش کے تقریباً 80 فیصد کیسزقبل از وقت پیدائش کے کیسز ریکارڈ کیےجاتے ہیں۔محققین کا مزید  کہنا تھا کہ ان خطرات کو کم نہیں سمجھا جانا چاہئے کیونکہ قبل از وقت سے کچھ ہفتے پہلے بھی پیدا ہونے والے بچے پیدائش کے کیسز میں سب سے بڑا تناسب رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ بالا نتائج سے پیشہ ورماہرین اور خاندانوں کو خطرے کا بہتر اندازہ لگانے، کیسز کی پیروی کرنے اورایسے بچوں کی صحت سے متعلق دیکھ بھال کی بہتر منصوبہ بندی میں مدد مل سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے