اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان میں کتنے کروڑ افراد نفسیاتی مرض کےشکار ہیں؟ہولناک تعداد سامنے آگئی

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2 کروڑ 40 لاکھ افراد نفسیاتی مرض میں مبتلا ہیں۔

تفصیلات کےمطابق ماہر نفسیات پروفیسر نسیم چوہدری نے کہا کہ دنیا میں نفسیات کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں،دنیا بھر میں ہر 8 میں سے ایک فرد ذہنی مرض میں مبتلا ہے۔پاکستان میں تقریباً 2 کروڑ 40 لاکھ افراد نفسیاتی مرض سے متاثرہ ہیں،ہم حدود کے باہر جاکر بھی مینٹل ہیلتھ پر کام کررہے ہیں۔ہم حادثات کے نتیجے میں جھلسے ہوئے افراد،امراض قلب کے متاثرہ افراد اور چھاتی کے سرطان کسے متاثرہ خواتین کی ذہنی صحت پر کام کررہے ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق پالیسی دستاویزات پر مبنی لائحہ عمل ہوتا ہے، ذہنی صحت کو جنرل ہیلتھ کا حصہ بنانا چاہیے، متاثرہ فرد کی مینٹل ہیلتھ بہتر کرنے کے لیے امتیازی سلوک یا رویے کو ختم کروانا ہوگا۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی نے کہا کہ آخری سال ہم نے کلینیکل سائیکالوجی بی ایس میں متعارف کروائی۔ سندھ میں آبادی کی نفسیاتی صحت اور سائکائٹری کے شعبے کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے