اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن نے ملکی بحرانوں سے نجات کا ایجنڈا تیار کر لیا: مریم اورنگزیب

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے منشور تیار کر لیا ہے، ہفتہ کو اعلان کیا جائے گا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ منشور نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز شریف کے ہمراہ ماڈل ٹاﺅن میں منعقدہ تقریب میں باضابطہ طور پر جاری کریں گے، منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی، پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور دیگر مرکزی رہنما بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ قائدین عوام کو پارٹی کے انتخابی منشور 2024ء کے نمایاں نکات سے آگاہ کریں گے، 8 فروری کو عام انتخابات کے بعد حکومت ملنے کی صورت میں عوام اور ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کے لئے اقدامات کے اپنے ایجنڈے کو پیش کریں گے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ یکم نومبر 2023ء کو مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی نے کام شروع کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے