اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کسٹمز کے عالمی دن پر واہگہ بارڈر پر خصوصی تقریب، ممنوعہ سامان نذر آتش کیا گیا

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(لاہور نیوز) کسٹمز کے عالمی دن پر واہگہ بارڈر پر خصوصی تقریب ہوئی۔

تقریب میں چیئرمین اخوت ڈاکٹر امجد ثاقب ، چیف کلکٹر مبشر بیگ ، کلکٹر لاہور متین عالم ، کلکٹر علی عباس گردیزی سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر کسٹمز کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی۔ تقریب میں کروڑوں روپے مالیت کا ممنوعہ سامان نذر آتش کیا گیا اور قومی پرچم کو سلامی پیش کی گئی۔

چیف کلکٹر کسٹمز مبشر بیگ کا کہنا تھا کہ آج کے دن کروڑوں روپے مالیت کی ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء تلف کی گئیں ہیں، سمگلنگ روکنے کیلئے تمام ادارے مل کر کام کر رہے ہیں۔

کسٹمز ڈے کے موقع پر کروڑوں روپے مالیت کی چھالیہ سگریٹ ، ادویات ، منشیات اور شراب تلف کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے