اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز پر سستے آٹے اور گھی کی قلت برقرار

25 Jan 2024
25 Jan 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے مشکلات مزید بڑھنے لگیں۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر سستے آٹے اور گھی کی قلت برقرار ہے۔

سستے سٹورز بھی عوام کو ریلیف فراہم نہ کر سکے۔ دو روز گزر گئے لیکن یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا گھی دستیاب نہیں۔ سپلائی کم ہونے سے سبسڈائزڈ آٹے کی بھی قلت ہے۔ صارفین سبسڈائزڈ اشیاء کے حصول کیلئے سٹورز کے چکر کاٹنے پر مجبور ہیں۔

یوٹیلیٹی سٹورز پر آئے صارفین پریشان نظر آتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے جب بھی آئیں آٹا نہیں ملتا، سستا گھی بھی دستیاب نہیں، اس مہنگائی میں جائیں تو کہاں جائیں؟

دوسری جانب یوٹیلیٹی سٹورز حکام کا مؤقف ہے کہ آٹے کی سپلائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے