اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

والدین نمونیا سے بچاؤ کیلئے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لازمی لگوائیں، وزیرصحت

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ والدین نمونیا سے بچاؤ کے لیے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لازمی لگوائیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ سردی اور سموگ میں اضافہ ہوا، چھوٹے بچوں کی قوت مدافعت کم ہے، پاکستان میں ماں کا دودھ پلانے کا رجحان کم ہورہا ہے، ماں کا دودھ نہ پینے سے بچے نمونیا کا شکار ہورہے ہیں۔

ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ نمونیا سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکے لازمی لگوائیں، بچوں کو رش اور بند جگہ پر نہ رکھیں، بچوں کو بیمار افراد سے دور رکھیں، بچوں کو زیادہ سے زیادہ پانی پلائیں، نمونیا ستر فیصد وائرس سے پھیل رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نمونیا کے لیے اینٹی بائیوٹیکس ادویات کا استعمال نہ کیا جائے، اینٹی بائیوٹیکس سے نمونیا ٹھیک نہیں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے