اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل سنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال نے 15 سال بعد ٹائٹل جیت لیا

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل پلیئر اسجد اقبال نے اویس اللہ کو شکست دیکر 48 ویں نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

کراچی کے نیشنل بینک سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالے قومی سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں انٹرنیشنل پلیئر اسجد اقبال نے اویس اللہ کو 7-6 کے فریم سکور سے شکست دی۔مہمان خصوصی صدر نیشنل بینک عبدالواحد سیٹھی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

چیمپئن شپ کے فاتح کھلاڑی اسجد اقبال کو2  لاکھ روپے اور ٹرافی دی گئی جبکہ رنر اپ اویس الله کو ایک لاکھ روپے اور ٹرافی ملی۔واضح رہے کہ سیمی فائنل میں اسجد اقبال نسیم اختر کو 6-1 سے اور اویس اللہ منیر نے سندھ کے سہیل شہزاد کو 6-2 کے فریم سکور سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے