اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا آپ جانتے ہیں شعیب ملک کتنے کروڑ کے اثاثوں کے مالک ہیں؟

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے اثاثوں تفصیل سامنے آگئی ۔

رپورٹ کےمطابق شعیب ملک انٹرنیشنل کرکٹ سے تو ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن وہ لیگز میں تاحال ایکٹو ہیں اور اچھے خاصے پیسے بھی کما رہے ہیں جبکہ وہ اس کے علاوہ شوز اور اشتہارت کا حصہ بھی بنتے رہتے ہیں جہاں سے ان کو موٹی آمدنی ہو جاتی ہے۔شعیب ملک کے اثاثوں کی مالیت ایک اندازے کے مطابق 250 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔

 

شعیب ملک کرکٹ کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کے بھی شوقین ہیں اور ان کے پاس کئی مہنگی اور لگژری کارز موجود ہیں جن میں ’ مرسیڈیز ایس ایل، ایوو 9 ، نسان 350 زی ‘ شامل ہیں ۔ شعیب ملک اکثر مقامات پر گاڑیوں سے اپنے لگاو کا ذکر بھی کر چکے ہیں

شعیب ملک کی اثاثوں کی مکمل تفصیلات تو منظر عام پر نہیں آئیں لیکن ان کی ملکیت میں سیالکوٹ میں ایک انتہائی خوبصورت گھر بھی ہے جبکہ وہ دبئی کا گولڈن ویزا بھی رکھتے ہیں ، شعیب ملک کی اس کے علاوہ ریئل سٹیٹ میں بھاری سرمایہ کاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے