اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

36 گھنٹوں میں پنجاب میں 550 سے زائد نمونیا کیسز رپورٹ

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب سمیت لاہور میں سرد ہواؤں اور خشک سردی کا راج برقرار ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کےمطابق شہرمیں گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، پنجاب بھر میں  550 سے زائد نمونیا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

لاہور شہرمیں 130 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے،نمونیا کے کیسز میں بچوں اور بوڑھوں کی تعداد زیادہ ہے،شہری کھانسی ، نزلہ زکام اور فلو میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب نے شہریوں کو سردی سے محفوظ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے