اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شان مسعود طبیعت خراب ہونے کے باوجود میچ کھیلنے پہنچ گئے

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود طبیعت خراب ہونے کے باوجود فرسٹ کلاس میچ کھیلنے پہنچ گئے۔

پی سی بی کے تحت جاری پریزیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آخری راؤنڈ میں غنی گلاس کی نمائندگی کرنے والے شان مسعود نے یو بی ایل گراؤنڈ پر سٹیٹ بینک کے خلاف اہم میچ میں 31 گیندوں پر 32 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جس میں 2 چوکے اور ایک بلند و بالا چھکا بھی شامل تھا۔

شان مسعود کاشف بھٹی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے، گلے میں تکلیف اور ہلکے بخار کے باوجود ٹیسٹ کپتان 39 منٹ تک کریز پر جمے رہے تاہم حریف ٹیم کی دوسری اننگز میں شان مسعود ٹیم کے ہمراہ فیلڈنگ کے لیے میدان میں نہیں آئے۔

انہوں نے ڈریسنگ روم میں کچھ دیر آرام کے بعد چھٹے اوور کے اختتام پر گراؤنڈ کا رخ کرکے بطور فیلڈر اپنی ذمہ داری ادا کی، دورہ آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قیادت کرنے والے شان مسعود کا وطن واپس آنے کے بعد یہ پہلا میچ ہے۔

قبل ازیں مختصر گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ گلے میں خراش کے سبب بخار کی وجہ سے وہ بہتر محسوس نہیں کر رہے تھے تاہم اپنی ذمہ داری جان کر کھیلنے کے لیے آئے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے