اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ جانتے ہیں شیر خوار بچوں کیلئے وٹامن ڈی کیوں ضرور ی ہوتا ہے؟ماہرین نے وجہ بیان کردی

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے شیر خوار بچوں میں وٹامن ڈی کی اہمیت بیان کردی۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کااپنی تحقیق میں کہناتھا کہ انسانی جسم اگرچہ وٹامن ڈی پیدا کر سکتا ہےلیکن شیرخوار بچوں کو اکثر سورج کی روشنی ناکافی ملتی ہے اور ان کی جلد زیادہ حساس ہوتی ہے۔ لہٰذا ڈاکٹرز عام طور پر مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر شیرخوار بچوں کے لیے وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ تجویز کرتے ہیں۔

شیرخوار بچے خاص طور پر اپنے پہلے چند مہینوں میں عام طور پر طویل عرصے تک براہ راست سورج کی روشنی کے سامنے نہیں آتے جس کی وجہ سے جلد میں وٹامن ڈی کی پیداوار نہیں ہو پاتی۔ اس لیے سپلیمنٹ اس سورج کی نمائش کی کمی کو پورا کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ ماں کا دودھ شیرخوار بچوں کے لیے غذائیت کا بہترین ذریعہ ہے لیکن یہ وٹامن ڈی کی مناسب مقدار فراہم نہیں کر سکتا،اسی طرح بچوں کے لیے عام دستیاب فارمولے میں بھی وٹامن ڈی کی مقدار ہوتی ہے ،تاہم اس کے باجود شیرخوار بچوں کو اضافی سپلیمنٹ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے